فَاِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ
جب قرآن پڑھو تو پھرشیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لو
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان اور رحیم ہے
وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ فَاتَّبِعُوْهُ وَ اتَّقُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۙ
اور یہ ایک مبارک کتاب ہے اُس کو ہم نے نازل کیا پس اس کی پیروی کرو اور تقوی کرو شاید تم پر رحم کیا جائے
اُردو کی بورڈکی مدد سے قرآنی الفاط کے روٹ الفاظ تلاش کرنے کے لیے کوئی لفظ کلک کریں اور انٹر کی دبائیں۔ اُس لفظ سے شروع ہونے والے الفاظ کی لسٹ نمایاں ہو جاے گی لسٹ سے مطلوبہ لفظ کلک کر لیں
*********
Total/Searched:
کسی سورت کا نمبر تلاش کرنے کے لیے اس سورت کا
اُردو میں بولا جانے والے پہلا لفظ انگلش میں ٹائپ کریں
جیسے بقرہ کے لیے بی، فاطر کے لیے ایف ٹائپ کریں