اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ اور تمہارے لیے ، اے عقل والو، (قتل میں) بدلہ لینے میں زندگی ہے، کہ شاید تم متقی بن سکو قتل کا بدلہ لینا 2:179
وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ اور زادہ راہ ( سفرکا خرچ اپنے ساتھ)لو، پھر بے شک بہترین زادہ راہ تقوی ہے، اور اے عقل والو ! میرا تقوی کرو حج اور عمرہ 2:197
وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ اورماسوائے عقل والوں کے کوئی(اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھتا (یا کوئی نصیحت نہیں پکڑتا ) شان باری تعالی 2:269
وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ اور ،ماسوائے عقل والوں کے ،کوئی( اس اہم بات کو) یاد نہیں رکھتا دو طرح کی آیات 3:7
وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الْاَلْبَابِۚ اور رات اور دن کے اختلاف میں عقل والوں کے لئے نشانیا ں ہیں، منفرد ایت 3:190
١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ چنانچہ ، اے عقل والو! اللہ سے ڈرا کروکہ شاید تم کامیاب ہو سکو ،مفرد آہت 5:100
لَقَدْ كَانَ فِیْ قَصَصِهِمْ عِبْرَةٌ لِّاُولِی الْاَلْبَابِ١ؕ اُن (یعنی پہلے گزرے ہوئے لوگوں) کے قصوں میں عقل والوں کے لیے تو واقعی ایک عبرت (سبق دینے والی چیز)ہے پہلے والے رسول 12:111
كَمَنْ هُوَ اَعْمٰى١ؕ اِنَّمَا یَتَذَكَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِۙ ایسے ہو(سکتا ہے)جو کہ وہ جو اندھا ہو؟ صرف عقل والے ہی( اس حقیقت کی طرف) توجہ دیتے ہیں سوال 13:19
وَّ لِیَذَّكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ۠ ، اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں (یاد رکھیں) قرآن اور اللہ کا اصول 14:52
كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ مُبٰرَكٌ لِّیَدَّبَّرُوْۤا اٰیٰتِهٖ وَ لِیَتَذَكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ (یہ) ایک کتاب ہم نے اُس کو آپﷺ کی طرف نازل کیا ہے برکت والی تاکہ وہ (لوگ)اس کی آیات کا تدبر (غوروفکر) کریں اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں. کتاب کا مقصد 38:29
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ اور ہم نے اُسکو ا ُس کا اہل و عیال دے دیا اور اُن کی طرح کے اُن کے ساتھ(اور بھی) ہماری طرف سے ایک رحمت تھی اور عقل والوں کے لیے یاد دہانی (نصیحت) ہے ایوبؑ کے بارے 38:43
١ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ١ۛۖۚ۬ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۛ۫ؕ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكُمْ ذِكْرًاۙ چنانچہ عقل رکھنے والو! جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرو! اب اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت(کتاب) نازل کر دی ہے اللہ کے احکامات کی نافرمانی سے بچو 65:10