روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ تُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ | تُو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے | شان باری تعالی | 3:27 |
| حَتّٰى یَلِجَ الْجَمَلُ فِیْ سَمِّ الْخِیَاطِ١ؕ | حتی کہ سوئی کے سوراخ سے اونٹ گزر جائے | آیت کا کذب اور تکبر | 7:40 |
| وَ لَا رَسُوْلِهٖ وَ لَا الْمُؤْمِنِیْنَ وَلِیْجَةً١ؕ | ، اس کے رسولؐ اور مومنین کے سوا ہر گزکسی اور کو گہرا دوست نہیں بناتے ہیں | مومنین اور مشرکین کی جنگ | 9:16 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ | یہ اس لئے کیوں کہ بے شک اللہ! وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے | شان باری تعالی | 22:61 |
| وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ | اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، | شان باری تعالی | 22:61 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ | کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے | سبحان اللہ | 31:29 |
| یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَ مَا یَخْرُجُ مِنْهَا | وہ(اُس سب کو) جانتا ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو اس سے باہر نکلتا ہے | شان باری تعالی | 34:2 |
| یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ١ۙ | وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے | شان باری تعالی | 35:13 |
| یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَ مَا یَخْرُجُ مِنْهَا | . وہ جانتا ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اس سے باہر نکلتا ہے | شان باری تعالی | 57:4 |
| یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ | وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے، اور وہ دن کو رات میں داخل کرتا ہے | شان باری تعالی | 57:6 |