اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-78 ایت نمبر

الَّذِیْ خَلَقَنِیْ فَهُوَ یَهْدِیْنِۙ
آسان اُردو جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی مجھے ہدایت دیتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس نے مجھے پیدا کیا ہے، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے
احمد رضا خان وہ جس نے مجھے پیدا کیا تو وہ مجھے راہ دے گا
احمد علی جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی مجھے راہ دکھاتا ہے
فتح جالندھری جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے
طاہر القادری وہ جس نے مجھے پیدا کیا سو وہی مجھے ہدایت فرماتا ہے،
علامہ جوادی کہ جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور پھر وہی ہدایت بھی دیتا ہے
ایم جوناگڑھی جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے
حسین نجفی جس نے مجھے پیدا کیا ہے۔ پھر وہی میری راہنمائی کرتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Who hath created me, and He guideth me.
M.M.Pickthall: Who created me, and He doth guide me,
Saheeh International: Who created me, and He [it is who] guides me.
Shakir: Who created me, then He has shown me the way:
Yusuf Ali: "Who created me, and it is He Who guides me;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں
رب العالمین کی تشریح اور وضاعت