Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-79 ایت نمبر
| وَ الَّذِیْ هُوَ یُطْعِمُنِیْ وَ یَسْقِیْنِۙ |
| آسان اُردو | اور جو وہی مجھے کھلاتا اور مجھے پلاتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے |
| احمد رضا خان | اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے |
| احمد علی | اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے |
| فتح جالندھری | اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے |
| طاہر القادری | اور وہی ہے جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے، |
| علامہ جوادی | وہی کھانادیتا ہے اور وہی پانی پلاتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے |
| حسین نجفی | اور وہ جو مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا بھی۔ |
| M.Daryabadi: | He Who feedeth me and giveth me to drink. |
| M.M.Pickthall: | And Who feedeth me and watereth me. |
| Saheeh International: | And it is He who feeds me and gives me drink. |
| Shakir: | And He Who gives me to eat and gives me to drink: |
| Yusuf Ali: | "Who gives me food and drink, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں
رب العالمین کی تشریح اور وضاعت