Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-80 ایت نمبر
| وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ یَشْفِیْنِ۪ۙ |
| آسان اُردو | اور جب میں بیمار ہوتا ہوں پھر وہی مجھے شفاء دیتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے |
| ابو الاعلی مودودی | اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے |
| احمد رضا خان | اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے |
| احمد علی | اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے |
| فتح جالندھری | اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے |
| طاہر القادری | اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے، |
| علامہ جوادی | اور جب بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی شفا بھی دیتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے |
| حسین نجفی | اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And when I sicken, then He healeth me. |
| M.M.Pickthall: | And when I sicken, then He healeth me, |
| Saheeh International: | And when I am ill, it is He who cures me |
| Shakir: | And when I am sick, then He restores me to health |
| Yusuf Ali: | "And when I am ill, it is He Who cures me; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں
رب العالمین کی تشریح اور وضاعت