Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-81 ایت نمبر
| وَ الَّذِیْ یُمِیْتُنِیْ ثُمَّ یُحْیِیْنِۙ |
| آسان اُردو | اور جو مجھے موت دے گا پھر(دوبارہ) مجھے زندگی دے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو مجھے موت دے گا، پھر زندہ کرے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو مجھے موت دے گا اور پھر دوبارہ مجھ کو زندگی بخشے گا |
| احمد رضا خان | اور وہ مجھے وفات دے گا پھر مجھے زندہ کرے گا |
| احمد علی | اور وہ جو مجھے مارے گا پھر زندہ کرے گا |
| فتح جالندھری | اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا |
| طاہر القادری | اور وہی مجھے موت دے گا پھر وہی مجھے (دوبارہ) زندہ فرمائے گا، |
| علامہ جوادی | وہی موت دیتا ہے اور پھر وہی زندہ کرتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا |
| حسین نجفی | اور جو مجھے موت دے گا اور پھر مجھے (دوبارہ) زندہ کرے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And He Who shall cause me to die, and then shall quicken me. |
| M.M.Pickthall: | And Who causeth me to die, then giveth me life (again), |
| Saheeh International: | And who will cause me to die and then bring me to life |
| Shakir: | And He Who will cause me to die, then give me life; |
| Yusuf Ali: | "Who will cause me to die, and then to life (again); |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں
رب العالمین کی تشریح اور وضاعت