Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-77 ایت نمبر
| فَاِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِّیْۤ اِلَّا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَۙ |
| آسان اُردو | پھربے شک! وہ (سب) میرے دشمن ہیں ماسوائے تمام مخلوق کے رب کے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | میرے لیے تو یہ سب دشمن ہیں، سوائے ایک رب العالمین کے |
| ابو الاعلی مودودی | میرے تو یہ سب دشمن ہیں، بجز ایک رب العالمین کے |
| احمد رضا خان | بیشک وہ سب میرے دشمن ہیں مگر پروردگار عالم |
| احمد علی | سو وہ سوائے رب العالمین کے میرے دشمن ہیں |
| فتح جالندھری | وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے) |
| طاہر القادری | پس وہ (سب بُت) میرے دشمن ہیں سوائے تمام جہانوں کے رب کے (وہی میرا معبود ہے)، |
| علامہ جوادی | یہ سب میرے دشمن ہیں. رب العالمین کے علاوہ |
| ایم جوناگڑھی | بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے |
| حسین نجفی | بہرکیف یہ سب میرے دشمن ہیں سوائے رب العالمین کے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily they are an enemy unto me, save the Lord of the worlds. |
| M.M.Pickthall: | Lo! they are (all) an enemy unto me, save the Lord of the Worlds, |
| Saheeh International: | Indeed, they are enemies to me, except the Lord of the worlds, |
| Shakir: | Surely they are enemies to me, but not (so) the Lord of the worlds; |
| Yusuf Ali: | "For they are enemies to me; not so the Lord and Cherisher of the Worlds; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں