اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-76 ایت نمبر

اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمُ الْاَقْدَمُوْنَ٘ۖ
آسان اُردو تم اور تمہارے اگلے باپ داد بھی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تم بھی اور تمہارے پرانے باپ دادے بھی۔
ابو الاعلی مودودی اور تمہارے پچھلے باپ دادا بجا لاتے رہے؟
احمد رضا خان تم اور تمہارے اگلے باپ دادا
احمد علی تم او رتمہارے پہلے باپ دادا جنہیں پوجتے تھے
فتح جالندھری تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی
طاہر القادری تم اور تمہارے اگلے آباء و اجداد (الغرض کسی نے بھی سوچا)،
علامہ جوادی تم اور تمہارے تمام بزرگان خاندان
ایم جوناگڑھی تم اور تمہارے اگلے باپ دادا، وه سب میرے دشمن ہیں
حسین نجفی اور تمہارے باپ دادا پرستش کرتے رہے ہیں؟ (کہ وہ کیا ہے؟)
=========================================
M.Daryabadi: Ye and your fathers of old?
M.M.Pickthall: Ye and your forefathers!
Saheeh International: You and your ancient forefathers?
Shakir: You and your ancient sires.
Yusuf Ali: "Ye and your fathers before you?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں