Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-75 ایت نمبر
| قَالَ اَفَرَءَیْتُمْ مَّا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اُس (ابراہیم ؑ) نے کہا: کیا پھر تم دیکھتے ہو (کہ)جن کی تم عبادت کرتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ابراہیم نے کہا : بھلا کبھی تم نے ان چیزوں کو غور سے دیکھا بھی جن کی تم عبادت کرتے رہے ہو ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اس پر ابراہیمؑ نے کہا "کبھی تم نے (آنکھیں کھول کر) اُن چیزوں کو دیکھا بھی جن کی بندگی تم |
| احمد رضا خان | فرمایا تو کیا تم دیکھتے ہو یہ جنہیں پوج رہے ہو، |
| احمد علی | کہا کیا تمہیں خبر ہے جنہیں تم پوجتے ہو |
| فتح جالندھری | ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو |
| طاہر القادری | (ابراہیم علیہ السلام نے) فرمایا: کیا تم نے (کبھی ان کی حقیقت میں) غور کیا ہے جن کی تم پرستش کرتے ہو، |
| علامہ جوادی | ابراہیم نے کہا کہ کیا تم کو معلوم ہے کہ جن کی تم عبادت کرتے ہو |
| ایم جوناگڑھی | آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو |
| حسین نجفی | ابراہیم نے کہا کیا تم نے ان چیزوں کی (اصل حقیقت) دیکھی ہے کہ جن کی تم |
| M.Daryabadi: | He said: have ye observed that which ye worship |
| M.M.Pickthall: | He said: See now that which ye worship, |
| Saheeh International: | He said, "Then do you see what you have been worshipping, |
| Shakir: | He said: Have you then considered what you have been worshipping: |
| Yusuf Ali: | He said: "Do ye then see whom ye have been worshipping,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں