Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-74 ایت نمبر
| قَالُوْا بَلْ وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا كَذٰلِكَ یَفْعَلُوْنَ |
| آسان اُردو | اُنہوں نے کہا: نہیں، ہم نے اپنے باپ دادا کوپایا وہ اسطرح (ان کی عبادت)کرتے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | انہوں نے کہا : اصل بات یہ ہے کہ ہم نے اپنے باپ دادوں کو ایسا ہی کرتے ہوئے پایا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انہوں نے جواب دیا "نہیں، بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے" |
| احمد رضا خان | بولے بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا، |
| احمد علی | کہنے لگے بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا کرتے پایا ہے |
| فتح جالندھری | انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے |
| طاہر القادری | وہ بولے: (یہ تو معلوم نہیں) لیکن ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا تھا، |
| علامہ جوادی | ان لوگوں نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ داداکو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے |
| ایم جوناگڑھی | انہوں نے کہا یہ (ہم کچھ نہیں جانتے) ہم تو اپنے باپ دادوں کو اسی طرح کرتے پایا |
| حسین نجفی | انہوں نے کہا بلکہ ہم نے اپنے باپ داداؤں کو ایسے ہی کرتے پایا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | They said: nay; but we found our fathers doing in this wise. |
| M.M.Pickthall: | They said: Nay, but we found our fathers acting on this wise. |
| Saheeh International: | They said, "But we found our fathers doing thus." |
| Shakir: | They said: Nay, we found our fathers doing so. |
| Yusuf Ali: | They said: "Nay, but we found our fathers doing thus (what we do)." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں