اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-73 ایت نمبر

اَوْ یَنْفَعُوْنَكُمْ اَوْ یَضُرُّوْنَ
آسان اُردو یا وہ (بت)تمہیں (کوئی) فاہدہ یا نقصان دیتے ہیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یا تمہیں کوئی فائدہ یا نقصان پہنچاتے ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی یا یہ تمہیں کچھ نفع یا نقصان پہنچاتے ہیں؟"
احمد رضا خان یا تمہارا کچھ بھلا برا کرتے ہیں
احمد علی یا تمہیں کچھ نفع یا نقصان پہنچا سکتے ہیں
فتح جالندھری یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
طاہر القادری یا وہ تمہیں نفع پہنچاتے ہیں یا نقصان پہنچاتے ہیں،
علامہ جوادی یہ کوئی فائدہ یا نقصان پہنچاتے ہیں
ایم جوناگڑھی یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں
حسین نجفی یا تمہیں کچھ نفع یا نقصان پہنچاتے ہیں؟
=========================================
M.Daryabadi: Or, benefit they you or hurt they you?
M.M.Pickthall: Or do they benefit or harm you?
Saheeh International: Or do they benefit you, or do they harm?"
Shakir: Or do they profit you or cause you harm?
Yusuf Ali: "Or do you good or harm?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں