اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-72 ایت نمبر

قَالَ هَلْ یَسْمَعُوْنَكُمْ اِذْ تَدْعُوْنَۙ
آسان اُردو اُس (ابراہیم ؑ) نے کہا: کیا وہ تمہیں سنتے ہیں جب تم (اُن کو) پکارتے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ابراہیم نے کہا : جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری بات سنتے ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی اس نے پوچھا "کیا یہ تمہاری سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو؟
احمد رضا خان فرمایا کیا وہ تمہاری سنتے ہیں جب تم پکارو،
احمد علی کہا کیا وہ تمہاری بات سنتے ہیں جب تم پکارتے ہو
فتح جالندھری ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟
طاہر القادری (ابراہیم علیہ السلام نے) فرمایا: کیا وہ تمہیں سنتے ہیں جب تم (ان کو) پکارتے ہو،
علامہ جوادی تو ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو یہ تمہاری آواز سنتے ہیں
ایم جوناگڑھی آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وه سنتے بھی ہیں؟
حسین نجفی ابراہیم نے کہا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری آواز سنتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: He said: hearken they unto you when ye cry?
M.M.Pickthall: He said: Do they hear you when ye cry?
Saheeh International: He said, "Do they hear you when you supplicate?
Shakir: He said: Do they hear you when you call?
Yusuf Ali: He said: "Do they listen to you when ye call (on them)?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں