اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ اوراللہ معاف کرنے والا نرم مزاج ہے محکم ایت قسموں کے بارے 2:225
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ۠ اور جان لو کہ بے شک اللہ معاف کرنے والا حلیم (نرم مزاج) ہے عدت والی عورتوں سے نکاح 2:235
١ؕ وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَلِیْمٌ اور اللہ غنی (اور) حلیم ہے اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:263
اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌۧ بے شک! اللہ معاف کرنے والا حلیم ہے جنگ احد 3:155
وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَلِیْمٌؕ اور اللہ جاننے والا(اور) نرم مزاج ہے محکم ایت 4:12
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَاَوَّاهٌ حَلِیْمٌ بے شک! ابراہیم ؑ ایک نرم دل (اور) دردمند ( احساس رکھنے والا) تھا مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:114
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَحَلِیْمٌ اَوَّاهٌ مُّنِیْبٌ بے شک! ابرہیم ؑ واقعی نرم، التجا کرنے والا،توبہ کرنے والا تھا ابراہیمؑ کے بارے 11:75
١ؕ اِنَّكَ لَاَنْتَ الْحَلِیْمُ الرَّشِیْدُ بے شک تُو، واقعی تُو نرم (اور )اصول پرست (رشید) ہے شعیبؑ کے بارے میں 11:87
قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍ١ۚ اُنہوں نے کہا: (کیا ہی) اُلجھے ہوئے خواب ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:44
وَ مَا نَحْنُ بِتَاْوِیْلِ الْاَحْلَامِ بِعٰلِمِیْنَ ! اور ہم خوابوں کی تاویل (مطلب) کے جاننے والے نہیں ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:44
اِنَّهٗ كَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا بے شک! وہ بہت نرم دل(اور) معاف کرنے والا ہے شان باری تعالی 17:44
بَلْ قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍۭ نہیں! وہ (ظالم)کہتے ہیں اُلجھائے ہوئے خواب ہیں؛ نافرمان لوگوں کا کہنا 21:5
وَ اِنَّ اللّٰهَ لَعَلِیْمٌ حَلِیْمٌ . اوربے شک اللہ! واقعی جاننے والا(اور)نرم دل ہے اللہ کی راہ میں ہجرت 22:59
وَ الَّذِیْنَ لَمْ یَبْلُغُوا الْحُلُمَ مِنْكُمْ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ١ؕ اور جو تم میں سے ابھی جوانی کو نہیں پہنچے تین دفعہ(تمہارے پاس آنے سے پہلے) تمہاری اجازت لیا کریں تین اوقات میں 24:57
وَ اِذَا بَلَغَ الْاَطْفَالُ مِنْكُمُ الْحُلُمَ اور جب تم میں سے بچے جوانی کو پہنچ جائیں تو پھر وہ اجازت طلب کریں محکم آیت 24:59
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا فِیْ قُلُوْبِكُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَلِیْمًا . اوراللہ جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے اور اللہ جاننے والانرم مزاج ہے آپﷺ کے بارے 33:51
اِنَّهٗ كَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا بے شک! وہ بہت نرم مزاج (اور)معاف کرنے والاہے شان الہی 35:41
فَبَشَّرْنٰهُ بِغُلٰمٍ حَلِیْمٍ پھر ہم نے اُس کو ایک نرم دل بیٹے کی بشارت دی۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:101
اَمْ تَاْمُرُهُمْ اَحْلَامُهُمْ بِهٰذَاۤ اَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ کیا اُن کی عقلیں اُن کو یہ(ایسا)حکم دیتی ہیں، یا کہ وہ ایک باغی(حدوں سے بڑھنے والے) لوگ ہیں؟ آپﷺ کے متعلق 52:32
اِنْ تُقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعِفْهُ لَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ شَكُوْرٌ حَلِیْمٌۙ اگر تم اللہ کو ایک اچھا قرضہ دیتے ہو،تو وہ اس (رقم) کو تمہارے لئے دوگنا کر دے گا اور تمہاری مغفرت بھی کرے گا.اور اللہ احساس کرنے والا (شکور) نرم مزاج ہے ایمان والوں کو نصیحت 64:17