اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Power-97 سورت القدر Ayah No-3 ایت نمبر

لَیْلَةُ الْقَدْرِ١ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ
آسان اُردو طاقت والی رات ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔
ابو الاعلی مودودی شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے
احمد رضا خان شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر
احمد علی شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے
فتح جالندھری شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
طاہر القادری شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے،
علامہ جوادی شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے
ایم جوناگڑھی شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے
حسین نجفی شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: The night of Power is better than a thousand months.
M.M.Pickthall: The Night of Power is better than a thousand months.
Saheeh International: The Night of Decree is better than a thousand months.
Shakir: The grand night is better than a thousand months.
Yusuf Ali: The Night of Power is better than a thousand months.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے