Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Power-97 سورت القدر ›Ayah No-2 ایت نمبر
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ |
| آسان اُردو | اورآپﷺ کو کیا خبر کہ طاقت والی رات کیا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا چیز ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟ |
| احمد رضا خان | اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر، |
| احمد علی | اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے |
| فتح جالندھری | اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ |
| طاہر القادری | اور آپ کیا سمجھے ہیں (کہ) شبِ قدر کیا ہے، |
| علامہ جوادی | اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے |
| ایم جوناگڑھی | تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟ |
| حسین نجفی | اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | And what shall make thee know that which the night of Power is? |
| M.M.Pickthall: | Ah, what will convey unto thee what the Night of Power is! |
| Saheeh International: | And what can make you know what is the Night of Decree? |
| Shakir: | And what will make you comprehend what the grand night |
| Yusuf Ali: | And what will explain to thee what the night of power is? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے