|
وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ
|
اور ہم نے عیسی ؑابن مریم کو(اللہ کی حاکمیت کے) صاف ثبوت دیے، اور پاک روح (جبریل ؑ) سے اس کی مدد کی
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:87
|
|
١ؕ وَ اٰتَیْنَا عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ الْبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدْنٰهُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١ؕ
|
اور ہم نے عیسٰی ابن مریم کو واضح ثبوت دیے اور مقدس روح (جبریل ؑ) سے اُس کی مدد کی
|
انبیاء کےبارے
|
2:253
|
|
وَ كَلِمَتُهٗ١ۚ اَلْقٰهَاۤ اِلٰى مَرْیَمَ وَ رُوْحٌ مِّنْهُ
|
اور اس کا ایک کلمہ (لفظ، فرمان) تھا اُس (اللہ) نے اُس (لفظ) کو مریم ؑ کی طرف کہا، اور اُس (اللہ) کی طرف سے ایک رُوح تھا
|
اہل کتاب
|
4:171
|
|
وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١۪ وَّ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ
|
اور ہرطرح کے جانور اُس (زمین) میں بکھیرنے ، اور ہواوں کو چلانے ،
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
مَثَلُ مَا یُنْفِقُوْنَ فِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا كَمَثَلِ رِیْحٍ
|
مثال ہے جو(مال) وہ (کافرین) اس دنیاوی زندگی میں خرچ کرتے ہیں جیسے کہ مثال ہے ایک تیز آندھی کی
|
کفر کرنے والے
|
3:117
|
|
١ۘ اِذْ اَیَّدْتُّكَ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١۫
|
جب میں نے تمہیں پاک روح (جبریل ؑ)سے طاقت دی تھی،
|
عیسی ابن مریم کو
|
5:110
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ یُرْسِلُ الرِّیٰحَ
|
اوروہ وہی ہے جو ہواوں کو خوشخبری (بنا کر) اپنی رحمت (بارش) سے پہلے بھیجتا ہے
|
علمی آیت
|
7:57
|
|
وَ تَذْهَبَ رِیْحُكُمْ وَ اصْبِرُوْا١ؕ
|
اور تمہاری ہوا نکل جائے گی (یعنی قوت ضائع ہو جائے گی)، اور صبر کرو!
|
محکم آیت،جنگ کی حالت میں
|
8:46
|
|
ۚ وَ جَرَيۡنَ بِهِمۡ بِرِيۡحٍ طَيِّبَةٍ وَّفَرِحُوۡا بِهَا
|
اور وہ (کشتیاں) اُن (مسافروں) کے ساتھ ایک اچھی(پاکیزہ) ہوا سے چلتی ہیں اور وہ اس (اچھی ہوا)سے خوش ہورہے ہوتے ہیں
|
انسانوں کی فطرت
|
10:22
|
|
جَآءَتۡهَا رِيۡحٌ عَاصِفٌ وَّجَآءَهُمُ الۡمَوۡجُ مِنۡ كُلِّ مَكَانٍ
|
(کہ) ایک طوفانی ہوا اُن کے پاس آتی ہے اور اُن کے پاس ہر طرف سے لہر آتی ہے ا
|
انسانوں کی فطرت
|
10:22
|
|
وَ لَا تَایْئَسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ١ؕ
|
اور اللہ کی روح(فیض) سے نا اُمید نہ ہونا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:87
|
|
اِنَّهٗ لَا یَایْئَسُ مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْكٰفِرُوْنَ
|
بے شک! کوئی(انسان) اللہ کی روح(فیض) سے نااُمید نہیں ہوتاماسوائے کہ کافر لوگ
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:87
|
|
قَالَ اَبُوْهُمْ اِنِّیْ لَاَجِدُ رِیْحَ یُوْسُفَ
|
تو اُن کے والد نے کہا تھا: بے شک میں واقعی یوسفؑ کی ہوا (کی خوشبو ) پاتا ہوں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:94
|
|
اَعْمَالُهُمْ كَرَمَادِ اِ۟شْتَدَّتْ بِهِ الرِّیْحُ فِیْ یَوْمٍ عَاصِفٍ١ؕ
|
(کہ) اُن کے اعمال جیسے راکھ ہو تیز ہوااُس(راکھ) کو ایک طوفانی دن میں اُڑا دے
|
جو اپنے رب سے کفر کرتے ہیں
|
14:18
|
|
وَ اَرْسَلْنَا الرِّیٰحَ لَوَاقِحَ
|
اور ہم زرخیز ہواؤں کو بھیجتے ہیں،
|
شان باری تعالی
|
15:22
|
|
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ
|
پھر جب میں اُس کو بنا لوں اور اُس میں اپنی روح میں سے پھونک دوں
|
بشر کی تخلیق
|
15:29
|
|
یُنَزِّلُ الْمَلٰٓئِكَةَ بِالرُّوْحِ مِنْ اَمْرِهٖ
|
وہ فرشتوں کو اپنے حکم کی روح (وحی) سے نازل کرتا ہے
|
شان باری تعالی
|
16:2
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا جَمَالٌ حِیْنَ تُرِیْحُوْنَ وَ حِیْنَ تَسْرَحُوْنَ۪
|
اور اُن (جانوروں) میں تمہارے لیے خوبصورتی ہے جب تم اُنہیں گھروں میں لاتے ہو اور جب تم اُنہیں چرانے لے جاتے ہو
|
جانور مویشی کے بارے
|
16:6
|
|
قُلْ نَزَّلَهٗ رُوْحُ الْقُدُسِ مِنْ رَّبِّكَ بِالْحَقِّ
|
کہیں: پاک روح (جبریل ؑ) نے اِس (قرآن) کو آپؐ کے رب سے سچائی سے نازل کیا ہے
|
قرآن کے متعلق
|
16:102
|
|
فَیُرْسِلَ عَلَیْكُمْ قَاصِفًا مِّنَ الرِّیْحِ
|
پھر تم پر تیز آندھی سے ایک جکڑ بھیج دے
|
ایک سوال؟
|
17:69
|
|
وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الرُّوْحِؕ
|
ہ آپؐ سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں:
|
لوگوں کا سوال
|
17:85
|
|
قُلِ الرُّوْحُ مِنْ اَمْرِ رَبِّیْ
|
(آپؐ) کہیں: روح میرے رب کے حکم سے ہے،
|
روح کے متعلق
|
17:85
|
|
فَاَصْبَحَ هَشِیْمًا تَذْرُوْهُ الرِّیٰحُؕ
|
پھر خشک چُورا بن جاتی ہے اُس کو تیز ہوا بکھیر دیتی ہے
|
دنیاوی زندگی کی مثال
|
18:45
|
|
فَاَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهَا رُوْحَنَا
|
پھر ہم نے اُس کی طرف اپنی روح ارسال کی
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:17
|
|
وَ لِسُلَیْمٰنَ الرِّیْحَ عَاصِفَةً
|
اور سلیمانؐ کے لئے (ہم نے) تیز ہوا
|
سلیمانؑ کے بارے
|
21:81
|
|
وَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهَا مِنْ رُّوْحِنَا
|
اورجس نے اپنی عزت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اُس میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دی
|
مریمؑ
|
21:91
|
|
فَتَخْطَفُهُ الطَّیْرُ اَوْ تَهْوِیْ بِهِ الرِّیْحُ فِیْ مَكَانٍ سَحِیْقٍ
|
و پھر پرندے اُس کو چھین لے جائیں یا تیز آندھی اُس کو کسی دور مقام میں لے اُڑے
|
حج کے بارے میں
|
22:31
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ١ۚ
|
اور وہ وہی ہے جو ہوا ؤں کو بھیجتا ہے اپنی رحمت کے آگے خوشخبری(کے طور پر)،
|
شان باری تعالی
|
25:48
|
|
نَزَلَ بِهِ الرُّوْحُ الْاَمِیْنُۙ
|
اس (اللہ) نےروح الامین (جبریل ؑ) کو اس (قران) کے ساتھ نازل کیا
|
قرآن کے متعلق
|
26:193
|
|
وَ مَنْ یُّرْسِلُ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ
|
اور جو ہواؤں کوخوشخبری کے طور پراپنی رحمت سے پہلے بھیجتا ہے(بہتر نہیں)؟
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:63
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ یُّرْسِلَ الرِّیَاحَ مُبَشِّرٰتٍ
|
اور اُس کی نشانیوں میں سے ہے کہ: وہ ہواؤں کو بھیجتا ہے خوشخبریاں والی
|
شان باری تعالی
|
30:46
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ یُرْسِلُ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا
|
اللہ وہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے پھر وہ بادلوں کو اُٹھالاتی ہیں،
|
شان باری تعالی
|
30:48
|
|
وَ لَئِنْ اَرْسَلْنَا رِیْحًا فَرَاَوْهُ مُصْفَرًّا لَّظَلُّوْا مِنْۢ بَعْدِهٖ یَكْفُرُوْنَ
|
اور اگر ہم ایک ہوا (آندھی) بھیجیں پھر وہ اس (زمین، کھیتی) کو زرد ہوتا دیکھیں؛ تو وہ اس کے بعد کفر میں لگے رہیں گے
|
شان باری تعالی
|
30:51
|
|
ثُمَّ سَوّٰهُ وَ نَفَخَ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِهٖ
|
پھر اُس(اللہ) نے اُس(انسان) کو درست کیا اور
|
شان الہی
|
32:9
|
|
اِذْ جَآءَتْكُمْ جُنُوْدٌ فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِیْحًا وَّ جُنُوْدًا لَّمْ تَرَوْهَا١ؕ
|
، جب تمہارے پاس(دشمن کے) لشکر آئے پھر ہم نے اُن پر ایک زبردست آندھی بھیجی اور لشکر جن کو تم دیکھ نہ سکتے تھے
|
احکامات
|
33:9
|
|
وَ لِسُلَیْمٰنَ الرِّیْحَ غُدُوُّهَا شَهْرٌ وَّ رَوَاحُهَا شَهْرٌ١ۚ
|
اور سلیمانؑ کے لیے(ہم نے) ہوا (دی)، اس (ہوا)کی صبح کی منزل ایک مہینہ اور شام کی منزل ایک مہینہ کی تھی
|
سلیمنؑ کے بارے
|
34:12
|
|
وَ اللّٰهُ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا
|
اور اللہ ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے پھروہ ایک بادل کو اوپر اُٹھاتی ہیں؛
|
شان باری تعالی
|
35:9
|
|
فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّیْحَ تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖ رُخَآءً حَیْثُ اَصَابَۙ
|
چنانچہ ہم نے ہوا کو اُس کا فرمانبردار کردیا، وہ جس طرف بھی جانا چاہتااُس کے حکم سے نرم نرم چلتی
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:36
|
|
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ
|
پھر جب میں اُسے مکمل کر لوں اور اُس (انسان) میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دوں، تو پھر اُس کے سامنے سجدے میں گر جانا
|
بشر کی تخلیق
|
38:72
|
|
یُلْقِی الرُّوْحَ مِنْ اَمْرِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ لِیُنْذِرَ یَوْمَ التَّلَاقِۙ
|
وہ اپنے حکم سے روح ڈالتا ہے اُس پر جس کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے، تاکہ وہ (اللہ)ملاقات والے دن سے ڈرائے،۔۔
|
شان باری تعالی
|
40:15
|
|
فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِیْحًا صَرْصَرًا فِیْۤ اَیَّامٍ نَّحِسَاتٍ
|
پھر ہم نے ہم نے اُن پر منحوس دنوں میں ایک زبردست آندھی روانہ کی
|
عاد ثمود
|
41:16
|
|
اِنْ یَّشَاْ یُسْكِنِ الرِّیْحَ فَیَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلٰى ظَهْرِهٖ١ؕ
|
اگر وہ چاہے تو وہ ہوا کو ساکن کر دے پھر یہ (جہاز) اس (سمندر) کی سطح پر رکے ہی رہیں۔
|
بحری جہار اور ہوا
|
42:33
|
|
وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ رُوْحًا مِّنْ اَمْرِنَا١ؕ
|
اور اسطرح ہم نے آپﷺ کی طرف اپنے حکم سے ایک روح کی وحی کی ہے
|
وحی کے بارے
|
42:52
|
|
وَ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ
|
اور ہواؤں کے بدلنے میں، عقل والے لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں
|
(اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں
|
45:5
|
|
بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُمْ بِهٖ١ؕ رِیْحٌ فِیْهَا عَذَابٌ اَلِیْمٌۙ
|
نہیں، بلکہ یہ تو وہ ہے جس کی تمہیں جلدی تھی، ایک آندھی ہے اُس میں ایک درد ناک عذاب ہے
|
عاد کے متعلق
|
46:24
|
|
وَ فِیْ عَادٍ اِذْ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الرِّیْحَ الْعَقِیْمَۚ
|
اور عاد (کے قبیلے) میں بھی (ایک نشانی ہے) جب ہم نے اُن پر ایک مہلک (تباہ کرنے والی) آندھی روانہ کی
|
اللہ کی نشانی
|
51:41
|
|
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِیْحًا صَرْصَرًا فِیْ یَوْمِ نَحْسٍ مُّسْتَمِرٍّۙ
|
بے شک! ہم نے ان پر ایک تیز و تند آندھی ارسال کی ایک دن جس میں لگاتار تباہی (نحوست) تھی
|
عاد کے بارے
|
54:19
|
|
وَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحَانُۚ
|
اوربھوسی والا اناج ہے، اور خوشبو دار پودے(جڑی بوٹیاں) ہیں
|
شان باری تعالی
|
55:12
|
|
فَرَوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ١ۙ۬ وَّ جَنَّتُ نَعِیْمٍ
|
پھر(اُس کے لئے تو) فرحت(آرام) خوشبو اور ایک باغ نعمت والا ہے
|
مقرب بندے
|
56:89
|
|
اُولٰٓئِكَ كَتَبَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الْاِیْمَانَ وَ اَیَّدَهُمْ بِرُوْحٍ مِّنْهُ
|
یہی (لوگ) ہیں،(کہ) اُس (اللہ) نے اُن کے دلوں میں ایمان لکھ دیا ہے. اور اُن کی اپنی طرف سے ایک روح سے مدد کی ہے
|
ایک اصول
|
58:22
|
|
وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا
|
اور مریم ؑ، عمران کی بیٹی، جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی، پس ہم نے اپنی روح میں سے اُس میں پھونک دی.
|
مثال
|
66:12
|
|
وَ اَمَّا عَادٌ فَاُهْلِكُوْا بِرِیْحٍ صَرْصَرٍ عَاتِیَةٍۙ
|
اورجہاں تک عاد و کا تعلق ہے پھر وہ ہلاک کر دئیے گئے ایک سنسناتی گرجتی آندھی سے
|
تاریخی آیت
|
69:6
|
|
تَعْرُجُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍۚ
|
(جن سے) فرشتے اور روحیں اُس (اللہ)کی طرف اوپرجاتے ہیں ایک دن میں، اُس کا اندازہ (گنتی سے) پچاس ہزار سال ہے
|
شان باری تعالی
|
70:4
|
|
یَوْمَ یَقُوْمُ الرُّوْحُ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ صَفًّا لَّا یَتَكَلَّمُوْنَ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ قَالَ صَوَابًا
|
(اُس)دن جب روح اور فرشتے قطاروں (صفوں)میں کھڑے ہوں گے، وہ بات نہیں کر سکیں گے، ماسوائے جس کو کہ رحمان نے اجازت دی، اور وہ سیدھی بات کرے گا
|
شان باری تعالی
|
78:38
|
|
تَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ
|
نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے، تمام احکامات سے
|
لیل القدر
|
97:4
|