Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-12 ایت نمبر
| وَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحَانُۚ |
| آسان اُردو | اوربھوسی والا اناج ہے، اور خوشبو دار پودے(جڑی بوٹیاں) ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور بھوسے والا غلہ اور خوشبودار پھول بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی |
| احمد رضا خان | اور بھُس کے ساتھ اناج اور خوشبو کے پھول، |
| احمد علی | اور بھوسے دار اناج اور پھول خوشبو دار ہیں |
| فتح جالندھری | اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول |
| طاہر القادری | اور بھوسہ والا اناج ہے اور خوشبودار (پھل) پھول ہیں، |
| علامہ جوادی | وہ دانے ہیں جن کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول بھی ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور بھس واﻻ اناج ہے۔ اور خوشبودار پھول ہیں |
| حسین نجفی | اور بھوسہ والا اناج بھی اور خوشبودار پھول بھی۔ |
| M.Daryabadi: | And grain chaffed and other food. |
| M.M.Pickthall: | Husked grain and scented herb. |
| Saheeh International: | And grain having husks and scented plants. |
| Shakir: | And the grain with (its) husk and fragrance. |
| Yusuf Ali: | Also corn, with (its) leaves and stalk for fodder, and sweet-smelling plants. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
زمینی پیداوار