Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-89 ایت نمبر
| فَرَوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ١ۙ۬ وَّ جَنَّتُ نَعِیْمٍ |
| آسان اُردو | پھر(اُس کے لئے تو) فرحت(آرام) خوشبو اور ایک باغ نعمت والا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تو (اس کے لیے) آرام ہی آرام ہے، خوشبو ہی خوشبو ہے، اور نعمتوں سے بھرا باغ ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے |
| احمد رضا خان | تو راحت ہے اور پھول اور چین کے باغ |
| احمد علی | تو (اس کے لیے) راحت اور خوشبو میں اور عیش کی باغ ہیں |
| فتح جالندھری | تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں |
| طاہر القادری | تو (اس کے لئے) سرور و فرحت اور روحانی رزق و استراحت اور نعمتوں بھری جنت ہے، |
| علامہ جوادی | تو اس کے لئے آسائش, خوشبو دار پھول اور نعمتوں کے باغات ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے |
| حسین نجفی | تو اس کے لئے راحت، خوشبودار عذاب اور نعمت بھری جنت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | For him shall be comfort, and fragrance and a Garden of Delight. |
| M.M.Pickthall: | Then breath of life, and plenty, and a Garden of delight. |
| Saheeh International: | Then [for him is] rest and bounty and a garden of pleasure. |
| Shakir: | Then happiness and bounty and a garden of bliss. |
| Yusuf Ali: | (There is for him) Rest and Satisfaction, and a Garden of Delights. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں