اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-90 ایت نمبر

وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِۙ
آسان اُردو اور اگر وہ دائیں ہاتھ والے ساتھیوں میں سے ہوا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہو۔
ابو الاعلی مودودی اور اگر وہ اصحاب یمین میں سے ہو
احمد رضا خان اور اگر دہنی طرف والوں سے ہو
احمد علی اور اگر وہ داہنے والوں میں سے ہے
فتح جالندھری اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
طاہر القادری اور اگر وہ اصحاب الیمین میں سے تھا،
علامہ جوادی اور اگر اصحاب یمین میں سے ہے
ایم جوناگڑھی اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے
حسین نجفی اور اگر وہ اصحاب الیمین میں سے ہے (تواس سے کہا جاتا ہے)۔
=========================================
M.Daryabadi: And if he be of the fellows on the right hand,
M.M.Pickthall: And if he is of those on the right hand,
Saheeh International: And if he was of the companions of the right,
Shakir: And if he is one of those on the right hand,
Yusuf Ali: And if he be of the Companions of the Right Hand,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں