اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-91 ایت نمبر

فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِؕ
آسان اُردو تو پھر(کہا جائے گا کہ) تیرے لئے دائیں ہاتھ والوں کی طرف سے سلام ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو (اس سے کہا جائے گا کہ) تمہارے لیے سلامتی ہی سلامتی ہے کہ تم دائیں ہاتھ والوں میں سے ہو۔
ابو الاعلی مودودی تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے کہ سلام ہے تجھے، تو اصحاب الیمین میں سے ہے
احمد رضا خان تو اے محبوب تم پر سلام دہنی طرف والوں سے
احمد علی تو اے شخص تو جو داہنے والوں میں سے ہے تجھ پر سلام ہو
فتح جالندھری تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
طاہر القادری تو (اس سے کہا جائے گا:) تمہارے لئے دائیں جانب والوں کی طرف سے سلام ہے (یا اے نبی! آپ پر اصحابِ یمین کی جانب سے سلام ہے)،
علامہ جوادی تو اصحاب یمین کی طرف سے تمہارے لئے سلام ہے
ایم جوناگڑھی تو بھی سلامتی ہے تیرے لیے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے
حسین نجفی تمہارے لئے سلامتی ہو تو اصحاب الیمین میں سے ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then: peace Unto thee, for thou art of those on the right hand.
M.M.Pickthall: Then (the greeting) "Peace be unto thee" from those on the right hand.
Saheeh International: Then [the angels will say], "Peace for you; [you are] from the companions of the right."
Shakir: Then peace to you from those on the right hand.
Yusuf Ali: (For him is the salutation), "Peace be unto thee", from the Companions of the Right Hand.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے