Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-92 ایت نمبر
| وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ |
| آسان اُردو | اور اگر وہ (قرآن کو) جھٹلانے والاگمراہوں میں سے ہوا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اگر وہ ان گمراہوں میں سے ہو جو حق کو جھٹلانے والے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو |
| احمد رضا خان | اور اگر جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہو |
| احمد علی | اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے |
| فتح جالندھری | اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے |
| طاہر القادری | اور اگر وہ (مرنے والا) جھٹلانے والے گمراہوں میں سے تھا، |
| علامہ جوادی | اور اگر جھٹلانے والوں اور گمراہوں میں سے ہے |
| ایم جوناگڑھی | لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے |
| حسین نجفی | اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And if he be of the beliers, the erring, |
| M.M.Pickthall: | But if he is of the rejecters, the erring, |
| Saheeh International: | But if he was of the deniers [who were] astray, |
| Shakir: | And if he is one of the rejecters, the erring ones, |
| Yusuf Ali: | And if he be of those who treat (Truth) as Falsehood, who go wrong, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حساب کتاب والے دن