اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-93 ایت نمبر

فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍۙ
آسان اُردو تو پھر استقبال اُبلتے ہوئے پانی سے ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو (اس کے لیے) کھولتے ہوئے پانی کی مہمانی ہے۔
ابو الاعلی مودودی تو اس کی تواضع کے لیے کھولتا ہوا پانی ہے
احمد رضا خان تو اس کی مہمانی کھولتا پانی،
احمد علی تو کھولتا ہوا پانی مہمانی ہے
فتح جالندھری تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
طاہر القادری تو (اس کی) سخت کھولتے ہوئے پانی سے ضیافت ہوگی،
علامہ جوادی تو کھولتے ہوئے پانی کی مہمانی ہے
ایم جوناگڑھی تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ہے
حسین نجفی تو پھر اس کی مہمانی کھولتے ہوئے پانی سے ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then an entertainment of boiling water.
M.M.Pickthall: Then the welcome will be boiling water
Saheeh International: Then [for him is] accommodation of scalding water
Shakir: He shall have an entertainment of boiling water,
Yusuf Ali: For him is Entertainment with Boiling Water.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے