اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-94 ایت نمبر

وَّ تَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ
آسان اُردو اور جہنم کی آگ میں بھونا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور دوزخ کا داخلہ ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور جہنم میں جھونکا جانا
احمد رضا خان اور بھڑکتی آگ میں دھنسانا
احمد علی اور دوزخ میں داخل ہونا ہے
فتح جالندھری اور جہنم میں داخل کیا جانا
طاہر القادری اور (اس کا انجام) دوزخ میں داخل کر دیا جانا ہے،
علامہ جوادی اور جہنّم میں جھونک دینے کی سزا ہے
ایم جوناگڑھی اور دوزخ میں جانا ہے
حسین نجفی اور دوزخ کی تپش (اور) اس میں داخلہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And roasting in a Blaze.
M.M.Pickthall: And roasting at hell-fire.
Saheeh International: And burning in Hellfire
Shakir: And burning in hell.
Yusuf Ali: And burning in Hell-Fire.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے