اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-95 ایت نمبر

اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْیَقِیْنِۚ
آسان اُردو بے شک! یہ(ایسا ہونا) واقعی، وہ بہت سچی یقین والی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس میں کوئی شک نہیں کہ بالکل صحیح معنی میں یہی یقینی بات ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ سب کچھ قطعی حق ہے
احمد رضا خان یہ بیشک اعلیٰ درجہ کی یقینی بات ہے،
احمد علی بے شک یہ تحقیقی یقینی بات ہے
فتح جالندھری یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
طاہر القادری بیشک یہی قطعی طور پر حق الیقین ہے،
علامہ جوادی یہی وہ بات ہے جو بالکل برحق اور یقینی ہے
ایم جوناگڑھی یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے
حسین نجفی (جو کچھ بیان ہوا) بےشک یہ حق الیقین (قطعی حق) ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily this! this is the very truth.
M.M.Pickthall: Lo! this is certain truth.
Saheeh International: Indeed, this is the true certainty,
Shakir: Most surely this is a certain truth.
Yusuf Ali: Verily, this is the Very Truth and Certainly.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے