اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-88 ایت نمبر

فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ
آسان اُردو پھر (یاد رکھو) اگر وہ (مرنے والا) اُن میں سے ہوتا ہے جو (ہماری) قربت والے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اگر وہ (مرنے والا) اللہ کے مقرب بندوں میں سے ہو۔
ابو الاعلی مودودی پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو
احمد رضا خان پھر وہ مرنے والا اگر مقربوں سے ہے
احمد علی پھر (جب قیامت آئے گی) اگر وہ مقربین میں سے ہے
فتح جالندھری پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
طاہر القادری پھر اگر وہ (وفات پانے والا) مقرّبین میں سے تھا،
علامہ جوادی پھر اگر مرنے والا مقربین میں سے ہے
ایم جوناگڑھی پس جو کوئی بارگاه الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا
حسین نجفی پس اگر وہ (مرنے والا) مقربین میں سے ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then if he be of the broughtnigh.
M.M.Pickthall: Thus if he is of those brought nigh,
Saheeh International: And if the deceased was of those brought near to Allah,
Shakir: Then if he is one of those drawn nigh (to Allah),
Yusuf Ali: Thus, then, if he be of those Nearest to Allah,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں