Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-6 ایت نمبر
| وَ اَمَّا عَادٌ فَاُهْلِكُوْا بِرِیْحٍ صَرْصَرٍ عَاتِیَةٍۙ |
| آسان اُردو | اورجہاں تک عاد و کا تعلق ہے پھر وہ ہلاک کر دئیے گئے ایک سنسناتی گرجتی آندھی سے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو عاد کے لوگ تھے، انہیں ایک ایسی بےقابو طوفانی ہوا سے ہلاک کیا گیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور عاد ایک بڑی شدید طوفانی آندھی سے تباہ کر دیے گئے |
| احمد رضا خان | اور رہے عاد وہ ہلاک کیے گئے نہایت سخت گرجتی آندھی سے، |
| احمد علی | اور لیکن قوم عاد سو وہ ایک سخت آندھی سے ہلاک کیے گئے |
| فتح جالندھری | رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا |
| طاہر القادری | اور رہے قومِ عاد کے لوگ! تو وہ (بھی) ایسی تیز آندھی سے ہلاک کر دئیے گئے جو انتہائی سرد نہایت گرج دار تھی، |
| علامہ جوادی | اور عاد کو انتہائی تیز و تند آندھی سے برباد کردیا گیا |
| ایم جوناگڑھی | اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے |
| حسین نجفی | اور بنی عاد ایک حد سے زیادہ تیز و تند (اور سرد) آندھی سے ہلاک کئے گئے۔ |
| M.Daryabadi: | And as for 'Aad they were destroyed by a wind, furious. roaring. |
| M.M.Pickthall: | And as for A'ad, they were destroyed by a fierce roaring wind, |
| Saheeh International: | And as for 'Aad, they were destroyed by a screaming, violent wind |
| Shakir: | And as to Ad, they were destroyed by a roaring, violent blast. |
| Yusuf Ali: | And the 'Ad, they were destroyed by a furious Wind, exceedingly violent; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے