اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-5 ایت نمبر

فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِیَةِ
آسان اُردو پھرجہاں تک ثمود وکا تعلق ہے پس وہ آسمانی بجلی (گرج) سے ہلاک کر دئیے گئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی نتیجہ یہ کہ جو ثمود کے لوگ تھے، وہ (چنگھاڑ کی) ایسی آفت سے ہلاک کیے گئے جو حد سے زیادہ (خوفناک) تھی۔
ابو الاعلی مودودی تو ثمود ایک سخت حادثہ میں ہلاک کیے گئے
احمد رضا خان تو ثمود تو ہلاک کیے گئے حد سے گزری ہوئی چنگھاڑ سے
احمد علی سو ثمود تو سخت ہیبت ناک چیخ سے ہلاک کیے گئے
فتح جالندھری سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے
طاہر القادری پس قومِ ثمود کے لوگ! تو وہ حد سے زیادہ کڑک دار چنگھاڑ والی آواز سے ہلاک کر دئیے گئے،
علامہ جوادی تو ثمود ایک چنگھاڑ کے ذریعہ ہلاک کردیئے گئے
ایم جوناگڑھی (جس کے نتیجہ میں) ﺛمود تو بے حد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کردیئے گئے
حسین نجفی پس ثمود تو ایک حد سے بڑھے ہوئے حادثہ سے ہلاک کئے گئے۔
=========================================
M.Daryabadi: As for Thamud, they were destroyed by the outburst.
M.M.Pickthall: As for Thamud, they were destroyed by the lightning.
Saheeh International: So as for Thamud, they were destroyed by the overpowering [blast].
Shakir: Then as to Samood, they were destroyed by an excessively severe punishment.
Yusuf Ali: But the Thamud,- they were destroyed by a terrible Storm of thunder and lightning!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے