اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-4 ایت نمبر

كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَ عَادٌۢ بِالْقَارِعَةِ
آسان اُردو ثمود اور عاد (قبیلوں) نے اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ثمود اور عاد کی قوموں نے اسی جھنجوڑ ڈالنے والی حقیقت کو جھٹلایا تھا۔
ابو الاعلی مودودی ثمود اور عاد نے اُس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایا
احمد رضا خان ثمود اور عاد نے اس سخت صدمہ دینے والی کو جھٹلایا،
احمد علی ثمود اور عاد نے قیامت کو جھٹلایا تھا
فتح جالندھری کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
طاہر القادری ثمود اور عاد نے (جملہ موجودات کو) باہمی ٹکراؤ سے پاش پاش کر دینے والی (قیامت) کو جھٹلایا تھا،
علامہ جوادی قوم ثمود و عاد نے اس کھڑ کھڑانے والی کا انکار کیا تھا
ایم جوناگڑھی اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا
حسین نجفی قبیلۂ ثمود اور عاد نے کھڑکھڑانے والی (قیامت) کو جھٹلایا۔
=========================================
M.Daryabadi: The tribes of Thamud and 'Aad belied the Striking Day.
M.M.Pickthall: (The tribes of) Thamud and A'ad disbelieved in the judgment to come.
Saheeh International: Thamud and 'Aad denied the Striking Calamity.
Shakir: Samood and Ad called the striking calamity a lie.
Yusuf Ali: The Thamud and the 'Ad People (branded) as false the Stunning Calamity!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
تاریخی ایت