اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-3 ایت نمبر

وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْحَآقَّةُؕ
آسان اُردو اور آپﷺ کیا جانیں کہ حقیقت کیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ثمود اور عاد کی قوموں نے اسی جھنجوڑ ڈالنے والی حقیقت کو جھٹلایا تھا۔
ابو الاعلی مودودی اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے ہونی شدنی؟
احمد رضا خان اور تم نے کیا جانا کیسی وہ حق ہونے والی
احمد علی اور تمہیں کس چیز نے بتایا کہ قیامت کیا ہے
فتح جالندھری اور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟
طاہر القادری اور آپ کو کس چیز نے خبردار کیا کہ یقیناً واقع ہونے والی (قیامت) کیسی ہے،
علامہ جوادی اور تم کیا جانو کہ یہ یقینا پیش آنے والی شے کیا ہے
ایم جوناگڑھی اور تجھے کیا معلوم ہے کہ وه ﺛابت شده کیا ہے؟
حسین نجفی اور (اے مخاطب) تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ برحق واقع ہو نے والی۔
=========================================
M.Daryabadi: And what shall make thee know that which the Inevitable Calamity is.
M.M.Pickthall: Ah, what will convey unto thee what the reality is!
Saheeh International: And what can make you know what is the Inevitable Reality?
Shakir: And what would make you realize what the sure calamity is!
Yusuf Ali: And what will make thee realise what the Sure Reality is?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے