اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-2 ایت نمبر

مَا الْحَآقَّةُۚ
آسان اُردو کیا ہے حقیقت؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا ہے وہ حقیقت جو ہو کر رہے گی ؟
ابو الاعلی مودودی کیا ہے وہ ہونی شدنی؟
احمد رضا خان کیسی وہ حق ہونے والی
احمد علی قیامت کیا چیز ہے
فتح جالندھری وہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟
طاہر القادری کیا چیز ہے یقیناً واقع ہونے والی گھڑی،
علامہ جوادی اور کیسی پیش آنے والی
ایم جوناگڑھی ﺛابت ہونے والی کیا ہے؟
حسین نجفی کیا ہے وہ برحق واقع ہو نے والی۔
=========================================
M.Daryabadi: What is the Inevitable Calamity?
M.M.Pickthall: What is the Reality?
Saheeh International: What is the Inevitable Reality?
Shakir: What is the sure calamity!
Yusuf Ali: What is the Sure Reality?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے