اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
اَلْحَآقَّةُۙ
آسان اُردو حقیقت
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ حقیقت ہو کر رہے گی۔
ابو الاعلی مودودی ہونی شدنی!
احمد رضا خان وہ حق ہونے والی
احمد علی قیامت
فتح جالندھری سچ مچ ہونے والی
طاہر القادری یقیناً واقع ہونے والی گھڑی،
علامہ جوادی یقینا پیش آنے والی قیامت
ایم جوناگڑھی ﺛابت ہونے والی
حسین نجفی برحق واقع ہو نے والی۔
=========================================
M.Daryabadi: The Inevitable Calamity!
M.M.Pickthall: The Reality!
Saheeh International: The Inevitable Reality -
Shakir: The sure calamity!
Yusuf Ali: The Sure Reality!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا