اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-52 ایت نمبر

وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠
آسان اُردو اور نہیں ہے وہ (قرآن) مگرنصیحت تمام مخلوق کے لئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حالانکہ یہ تو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہی نصیحت ہے۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے
احمد رضا خان اور وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہاں کے لیے
احمد علی اور حالانکہ یہ قرآن تمام دنیا کے لیے صرف نصیحت ہے
فتح جالندھری اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
طاہر القادری اور وہ (قرآن) تو سارے جہانوں کے لئے نصیحت ہے،
علامہ جوادی حالانکہ یہ قرآن عالمین کے لئے نصیحت ہے اور بس
ایم جوناگڑھی در حقیقت یہ (قرآن) تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے
حسین نجفی حالانکہ وہ (قرآن) تو تمام جہانوں کیلئے نصیحت ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: While it is naught but an admonition Unto the worlds.
M.M.Pickthall: When it is naught else than a Reminder to creation.
Saheeh International: But it is not except a reminder to the worlds.
Shakir: And it is naught but a reminder to the nations.
Yusuf Ali: But it is nothing less than a Message to all the worlds.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کا نام ذکر