اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-49 ایت نمبر

ذُقْ١ۙۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ
آسان اُردو (یہ کہتے ہوئے) چکھو! بے شک! تم، تُو طاقتورعزت والا ہوا کرتا تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (کہا جائے گا کہ) لے چکھ۔ تو ہی ہے وہ بڑا صاحب اقتدار، بڑا عزت والا۔
ابو الاعلی مودودی چکھ اس کا مزا، بڑا زبردست عزت دار آدمی ہے تُو
احمد رضا خان چکھ، ہاں ہاں تو ہی بڑا عزت والا کرم والا ہے
احمد علی چکھ بے شک تو تو بڑا عزت والا بزرگی والا ہے
فتح جالندھری (اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے
طاہر القادری مَزہ چکھ لے، ہاں تُو ہی (اپنے گمان اور دعوٰی میں) بڑا معزّز و مکرّم ہے،
علامہ جوادی کہو کہ اب اپنے کئے کا مزہ چکھو کہ تم تو بڑے صاحب هعزّت اور محترم کہے جاتے تھے
ایم جوناگڑھی (اس سے کہا جائے گا) چکھتا جا تو تو بڑا ذی عزت اور بڑے اکرام واﻻ تھا
حسین نجفی مزا چکھ تُو تو بڑا معزز اور مکرم ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Taste thou! thou art indeed mighty, honoured!
M.M.Pickthall: (Saying): Taste! Lo! thou wast forsooth the mighty, the noble!
Saheeh International: [It will be said], "Taste! Indeed, you are the honored, the noble!
Shakir: Taste; you forsooth are the mighty, the honorable:
Yusuf Ali: "Taste thou (this)! Truly wast thou mighty, full of honour!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے