Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-50 ایت نمبر
| اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ |
| آسان اُردو | بے شک! یہ ہے جس سے تم شک کیا کرتے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ وہی چیز ہے جس کے بارے میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے" |
| احمد رضا خان | بیشک یہ ہے وہ جس میں تم شبہہ کرتے تھے |
| احمد علی | بے شک یہی ہے جس کی نسبت تم شک کیا کرتے تھے |
| فتح جالندھری | یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے |
| طاہر القادری | بیشک یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے، |
| علامہ جوادی | یہی وہ عذاب ہے جس میں تم شک پیدا کررہے تھے |
| ایم جوناگڑھی | یہی وه چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے |
| حسین نجفی | یہ وہی ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily this is that whereof ye were wont to doubt. |
| M.M.Pickthall: | Lo! this is that whereof ye used to doubt. |
| Saheeh International: | Indeed, this is what you used to dispute." |
| Shakir: | Surely this is what you disputed about. |
| Yusuf Ali: | "Truly this is what ye used to doubt!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے