Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-51 ایت نمبر
| اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ مَقَامٍ اَمِیْنٍۙ |
| آسان اُردو | بے شک! متقین(نیک لوگ) ایک محفوظ مقام میں ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (دوسری طرف) پرہیزگار لوگ یقینا امن وامان والی جگہ میں ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | خدا ترس لوگ امن کی جگہ میں ہوں گے |
| احمد رضا خان | بیشک ڈر والے امان کی جگہ میں ہیں |
| احمد علی | بے شک پرہیزگار ہی امن کی جگہ میں ہوں گے |
| فتح جالندھری | بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے |
| طاہر القادری | بیشک پرہیزگار لوگ اَمن والے مقام میں ہوں گے، |
| علامہ جوادی | بیشک وہ صاحبانِ تقویٰ محفوظ مقام پر ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | بیشک (اللہ سے) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہوں گے |
| حسین نجفی | بےشک جو پرہیزگار لوگ ہیں وہ امن و سکون کی جگہ پر ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily the God-fearing will be in a place secure |
| M.M.Pickthall: | Lo! those who kept their duty will be in a place secured. |
| Saheeh International: | Indeed, the righteous will be in a secure place; |
| Shakir: | Surely those who guard (against evil) are in a secure place, |
| Yusuf Ali: | As to the Righteous (they will be) in a position of Security, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت