Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-52 ایت نمبر
| فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۚۙ |
| آسان اُردو | باغوں اور چشموں میں (آس پاس) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | باغات میں اور چشموں میں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | باغوں اور چشموں میں |
| احمد رضا خان | باغوں اور چشموں میں، |
| احمد علی | باغوں اور چشموں میں |
| فتح جالندھری | (یعنی) باغوں اور چشموں میں |
| طاہر القادری | باغات اور چشموں میں، |
| علامہ جوادی | باغات اور چشموں کے درمیان |
| ایم جوناگڑھی | باغوں اور چشموں میں |
| حسین نجفی | یعنی باغوں میں اور چشموں میں۔ |
| M.Daryabadi: | Amidst gardens and springs. |
| M.M.Pickthall: | Amid gardens and watersprings, |
| Saheeh International: | Within gardens and springs, |
| Shakir: | In gardens and springs; |
| Yusuf Ali: | Among Gardens and Springs; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے