اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-53 ایت نمبر

یَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِیْنَۚۙ
آسان اُردو وہ ریشمی کپڑے اور کڑھائی کے لباس پہنے ہوئے، آمنے سامنے (بیٹھے) ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ آمنے سامنے بیٹھے ہوئے سندس اور استبرق کا لباس پہنے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی حریر و دیبا کے لباس پہنے، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
احمد رضا خان پہنیں گے کریب اور قنادیز آمنے سامنے
احمد علی باریک ریشم اورگاڑھا پہن کر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
فتح جالندھری حریر کا باریک اور دبیز لباس پہن کر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے
طاہر القادری باریک اور دبیز ریشم کا لباس پہنے ہوں گے، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے،
علامہ جوادی وہ ریشم کی باریک اور موٹی پوشاک پہنے ہوئے ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے
ایم جوناگڑھی باریک اور دبیز ریشم کے لباس پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
حسین نجفی وہ سندس و اسبترق (باریک اور دبیز ریشم) کے کپڑے پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Attired in fine silk and brocade, facing each other.
M.M.Pickthall: Attired in silk and silk embroidery, facing one another.
Saheeh International: Wearing [garments of] fine silk and brocade, facing each other.
Shakir: They shall wear of fine and thick silk, (sitting) face to face;
Yusuf Ali: Dressed in fine silk and in rich brocade, they will face each other;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے