Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-48 ایت نمبر
| ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِؕ |
| آسان اُردو | پھر اُس کے سر پر اُبلتے ہوئے پانی کا عذاب ڈالو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر اس کے سر کے اوپر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب انڈیل دو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور انڈیل دو اِس کے سر پر کھولتے پانی کا عذاب |
| احمد رضا خان | پھر اس کے سر کے اوپر کھولتے پانی کا عذاب ڈالو |
| احمد علی | پھر اس کے سر پر عذاب کا کھولتا ہوا پانی ڈالو |
| فتح جالندھری | پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو) |
| طاہر القادری | پھر اِس کے سَر پر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب ڈالو، |
| علامہ جوادی | پھر اس کے سر پر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب انڈیل دو |
| ایم جوناگڑھی | پھر اس کے سر پر سخت گرم پانی کا عذاب بہاؤ |
| حسین نجفی | اور پھر اس کے سر پر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب انڈیل دو۔ |
| M.Daryabadi: | Then pour upon his head the torment of balling water. |
| M.M.Pickthall: | Then pour upon his head the torment of boiling water. |
| Saheeh International: | Then pour over his head from the torment of scalding water." |
| Shakir: | Then pour above his head of the torment of the boiling water: |
| Yusuf Ali: | "Then pour over his head the Penalty of Boiling Water, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے