اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-47 ایت نمبر

خُذُوْهُ فَاعْتِلُوْهُ اِلٰى سَوَآءِ الْجَحِیْمِۗۖ
آسان اُردو (یہ کہا جائے گا): اُس (گناہگار) کو پکڑ لو پھراس کو گھیسٹ کر جہنم کے درمیان لے جاؤ
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (فرشتوں سے کہا جائے گا) اس کو پکڑو، اور گھسیٹ کر دوزخ کے بیچوں بیچ تک لے جاؤ۔
ابو الاعلی مودودی " پکڑو اِسے اور رگیدتے ہوئے لے جاؤ اِس کو جہنم کے بیچوں بیچ
احمد رضا خان اسے پکڑو ٹھیک بھڑکتی آگ کی طرف بزور گھسیٹتے لے جاؤ،
احمد علی اسے پکڑ لو پس اسے دوزخ کے درمیان دھکیل کر لے جاؤ
فتح جالندھری (حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ
طاہر القادری (حکم ہوگا:) اس کو پکڑ لو اور دوزخ کے وسط تک اسے زور سے گھسیٹتے ہوئے لے جاؤ،
علامہ جوادی فرشتوں کو حکم ہوگا کہ اسے پکڑو اور بیچوں بیچ جہّنم تک لے جاؤ
ایم جوناگڑھی اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ
حسین نجفی اس کو پکڑو۔اور اسے گھسیٹتے ہوئے جہنم کے وسط تکلے جاؤ۔
=========================================
M.Daryabadi: Lay hold of him, and drag him Unto the midst of the Flaming Fire.
M.M.Pickthall: (And it will be said): Take him and drag him to the midst of hell,
Saheeh International: [It will be commanded], "Seize him and drag him into the midst of the Hellfire,
Shakir: Seize him, then drag him down into the middle of the hell;
Yusuf Ali: (A voice will cry: "Seize ye him and drag him into the midst of the Blazing Fire!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے