اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-46 ایت نمبر

كَغَلْیِ الْحَمِیْمِ
آسان اُردو جیسے کہ اُبلنا ہو اُبلتے(کھولتے) ہوئے پانی کا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جیسے کھولتا ہوا پانی۔
ابو الاعلی مودودی جیسے کھولتا ہوا پانی جوش کھاتا ہے
احمد رضا خان جیسا کھولتا پانی جوش مارے
احمد علی جیسے پکتا ہوا پانی کھولتا ہے
فتح جالندھری جس طرح گرم پانی کھولتا ہے
طاہر القادری کھولتے ہوئے پانی کے جوش کی مانند،
علامہ جوادی جیسے گرم پانی جوش کھاتا ہے
ایم جوناگڑھی مثل تیز گرم پانی کے
حسین نجفی جس طرح گرم کھولتا ہوا پانی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: As the seething of boiling water.
M.M.Pickthall: As the seething of boiling water.
Saheeh International: Like the boiling of scalding water.
Shakir: Like the boiling of hot water.
Yusuf Ali: Like the boiling of scalding water.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے