اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-45 ایت نمبر

كَالْمُهْلِ١ۛۚ یَغْلِیْ فِی الْبُطُوْنِۙ
آسان اُردو جیسے پگھلا ہوا تانبہ، پیٹوں میں کھولے (اُبلے) گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تیل کی تلچھٹ جیسا۔ وہ لوگوں کے پیٹ میں اس طرح جوش مارے گا۔
ابو الاعلی مودودی تیل کی تلچھٹ جیسا، پیٹ میں اِس طرح جوش کھائے گا
احمد رضا خان گلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹوں میں جوش مارتا ہے،
احمد علی پگھلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹو ں میں کھولے گا
فتح جالندھری جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا
طاہر القادری پگھلے ہوئے تانبے کی طرح وہ پیٹوں میں کَھولے گا،
علامہ جوادی وہ پگھلے ہوئے تانبے کی مانند پیٹ میں جوش کھائے گا
ایم جوناگڑھی جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے
حسین نجفی Like the dregs of all! It shall seethe in the bellies:
=========================================
M.Daryabadi: Like the dregs of all! It shall seethe in the bellies:
M.M.Pickthall: Like molten brass, it seetheth in their bellies
Saheeh International: Like murky oil, it boils within bellies
Shakir: Like dregs of oil; it shall boil in (their) bellies,
Yusuf Ali: Like molten brass; it will boil in their insides.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے