اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-44 ایت نمبر

طَعَامُ الْاَثِیْمِ٤ۖۛۚ
آسان اُردو گناہگاروں کا کھانا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی گنہگار کا کھانا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی گناہ گار کا کھاجا ہوگا
احمد رضا خان گنہگاروں کی خوراک ہے
احمد علی گناہگارو ں کا کھانا ہے
فتح جالندھری گنہگار کا کھانا ہے
طاہر القادری بڑے نافرمانوں کا کھانا ہوگا،
علامہ جوادی جو گناہگاروں کی غذا ہے
ایم جوناگڑھی گناه گار کا کھانا ہے
حسین نجفی گنہگار کی غذا ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Food of the sinner.
M.M.Pickthall: The food of the sinner!
Saheeh International: Is food for the sinful.
Shakir: Is the food of the sinful
Yusuf Ali: Will be the food of the Sinful,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
شجر زقوم