اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-43 ایت نمبر

اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوْمِۙ
آسان اُردو بے شک! زقوم کا درخت
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین جانو کہ زقوم کا درخت،۔
ابو الاعلی مودودی زقوم کا درخت
احمد رضا خان بیشک تھوہڑ کا پیڑ
احمد علی بے شک تھوہر کا درخت
فتح جالندھری بلاشبہ تھوہر کا درخت
طاہر القادری بیشک کانٹے دار پھل کا درخت،
علامہ جوادی بیشک آخرت میں ایک تھوہڑ کا درخت ہے
ایم جوناگڑھی بیشک زقوم (تھوہر) کا درخت
حسین نجفی بیشک زقوم کا درخت۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily the tree of Zaqqum:
M.M.Pickthall: Lo! the tree of Zaqqum,
Saheeh International: Indeed, the tree of zaqqum
Shakir: Surely the tree of the Zaqqum,
Yusuf Ali: Verily the tree of Zaqqum
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت