Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-42 ایت نمبر
| اِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠ |
| آسان اُردو | ماسوائے اُس کے جس پر اللہ کا رحم ہوا. بے شک! وہ، وہی طاقتور (عزیز) درگذر کرنے والا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | سوائے اس کے جس پر اللہ رحم فرمائے۔ یقینا وہ مکمل اقتدار کا مالک بھی ہے اور بہت مہربان ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | سوائے اِس کے کہ اللہ ہی کسی پر رحم کرے، وہ زبردست اور رحیم ہے |
| احمد رضا خان | مگر جس پر اللہ رحم کرے بیشک وہی عزت والا مہربان ہے، |
| احمد علی | مگر جس پر الله نے رحم کیابے شک وہ زبردست رحم والا ہے |
| فتح جالندھری | مگر جس پر خدا مہربانی کرے۔ وہ تو غالب اور مہربان ہے |
| طاہر القادری | سوائے اُن کے جن پر اللہ نے رحمت فرمائی ہے (وہ ایک دوسرے کی شفاعت کریں گے)، بیشک وہ بڑا غالب بہت رحم فرمانے والا ہے، |
| علامہ جوادی | علاوہ اس کے جس پر خدا رحم کرے کہ بیشک وہ بڑا بخشنے والا اور مہربان ہے |
| ایم جوناگڑھی | مگر جس پر اللہ کی مہربانی ہوجائے وه زبردست اور رحم کرنے واﻻ ہے |
| حسین نجفی | مگر وہ جس پر اللہ رحم کرے بےشک وہ بڑا غالب (اور) بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Save those on whom Allah will have mercy. Verily He! He is the Mighty, the Merciful. |
| M.M.Pickthall: | Save him on whom Allah hath mercy. Lo! He is the Mighty, the Merciful. |
| Saheeh International: | Except those [believers] on whom Allah has mercy. Indeed, He is the Exalted in Might, the Merciful. |
| Shakir: | Save those on whom Allah shall have mercy; surely He is the Mighty the Merciful. |
| Yusuf Ali: | Except such as receive Allah's Mercy: for He is Exalted in Might, Most Merciful. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے