Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-41 ایت نمبر
| یَوْمَ لَا یُغْنِیْ مَوْلًى عَنْ مَّوْلًى شَیْئًا وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَۙ |
| آسان اُردو | (اُس) دن جب ایک دوست ایک دوست سے فاہدہ نہیں لے سکے گا، اور نہ ہی اُن کی مدد ہو سکے گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جس دن کوئی حمایتی کسی حمایتی کے ذرا بھی کام نہیں آئے گا اور ان میں سے کسی کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہ دن جب کوئی عزیز قریب اپنے کسی عزیز قریب کے کچھ بھی کام نہ آئے گا، اور نہ کہیں سے انہیں کوئی مدد پہنچے گی |
| احمد رضا خان | جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کی مدد ہوگی |
| احمد علی | جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ بھی کام نہیں آئے گا اورنہ انہیں مدد ملے گی |
| فتح جالندھری | جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کو مدد ملے گی |
| طاہر القادری | جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ہی اُن کی مدد کی جائے گی، |
| علامہ جوادی | جس دن کوئی دوست دوسرے دوست کے کام آنے والا نہیں ہے اور نہ ان کی کوئی مدد کی جائے گی |
| ایم جوناگڑھی | اس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ ان کی امداد کی جائے گی |
| حسین نجفی | جس دن کوئی دوست کسی دوست کوکوئی فائدہ نہیں پہنچاسکے گا اور نہ ہی ان کی مدد کی جائے گی۔ |
| M.Daryabadi: | A Day whereon a friend shall not avail a friend at all, nor shall they be helped. |
| M.M.Pickthall: | A day when friend can in naught avail friend, nor can they be helped, |
| Saheeh International: | The Day when no relation will avail a relation at all, nor will they be helped - |
| Shakir: | The day on which a friend shall not avail (his) friend aught, nor shall they be helped, |
| Yusuf Ali: | The Day when no protector can avail his client in aught, and no help can they receive, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے