Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-40 ایت نمبر
| اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ مِیْقَاتُهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ |
| آسان اُردو | بے شک، فیصلے والا دن ا ن (کافرین) کا، سب کے سب کا، مقررہ وقت ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | حقیقت یہ ہے کہ فیصلے کا دن ان سب کی مقررہ میعاد ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن سب کے اٹھائے جانے کے لیے طے شدہ وقت فیصلے کا دن ہے |
| احمد رضا خان | بیشک فیصلہ کا دن ان سب کی میعاد ہے، |
| احمد علی | بے شک فیصلہ کا دن ان سب کے لیے مقرر ہو چکا ہے |
| فتح جالندھری | کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے |
| طاہر القادری | بیشک فیصلہ کا دن، اُن سب کے لئے مقررّہ وقت ہے، |
| علامہ جوادی | بیشک فیصلہ کا دن ان سب کے اٹھائے جانے کا مقررہ وقت ہے |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے |
| حسین نجفی | بےشک فیصلہ کا دن (قیامت) ان سب کا طے شدہ وقت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily the Day of Distinction is the term appointed for all of them. |
| M.M.Pickthall: | Assuredly the Day of Decision is the term for all of them, |
| Saheeh International: | Indeed, the Day of Judgement is the appointed time for them all - |
| Shakir: | Surely the day of separation is their appointed term, of all of them |
| Yusuf Ali: | Verily the Day of sorting out is the time appointed for all of them,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے