روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ یُجَادِلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِالْبَاطِلِ لِیُدْحِضُوْا بِهِ الْحَقَّ | . اور جو لوگ کفر کرتے ہیں وہ باطل سے جھگڑا کرتے ہیں تاکہ وہ اس سے حق کو جھٹلا سکیں | حق سے انکاری لوگوں کا کام | 18:56 |
| فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِیْنَۚ | پھر قرعہ اندازی کی گئی پھر وہ ہارے ہووں میں سے تھا | یونسؑ | 37:141 |
| وَ جٰدَلُوْا بِالْبَاطِلِ لِیُدْحِضُوْا بِهِ الْحَقَّ | ں اور باطل سے جھگڑالو بحث کرتی رہی تاکہ اس(باطل) سے حق کو نیچا دکھائے | کفر کرنے والے | 40:5 |
| حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ عَلَیْهِمْ غَضَبٌ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ | ، اُن کی بحث کی اُن کے رب کے ہاں کوئی اہمیت نہیں ہے، اور اُن پر غضب ہے اور اُن کے لیے ایک شدید عذاب ہے | جو لوگ اللہ میں جھگڑا (بحث، حجت) کرتے ہیں | 42:16 |
| : | |||
| : |