اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-141 ایت نمبر

فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِیْنَۚ
آسان اُردو پھر قرعہ اندازی کی گئی پھر وہ ہارے ہووں میں سے تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر وہ قرعہ اندازی میں شریک ہوئے، اور قرعے میں مغلوب ہوئے۔
ابو الاعلی مودودی پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی
احمد رضا خان تو قرعہ ڈالا تو ڈھکیلے ہوؤں میں ہوا،
احمد علی پھر قرعہ ڈالا تو وہی خطا کاروں میں تھا
فتح جالندھری اس وقت قرعہ ڈالا تو انہوں نے زک اُٹھائی
طاہر القادری پھر (کشتی بھنور میں پھنس گئی تو) انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ (قرعہ میں) مغلوب ہوگئے (یعنی ان کا نام نکل آیا اور کشتی والوں نے انہیں دریا میں پھینک دیا)،
علامہ جوادی اور اہل کشتی نے قرعہ نکالا تو انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا
ایم جوناگڑھی پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے
حسین نجفی پھر وہ قرعہ اندازی میں شریک ہوئے تو وہ پھینک دیئے گئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he joined the lots, and was of the condemned.
M.M.Pickthall: And then drew lots and was of those rejected;
Saheeh International: And he drew lots and was among the losers.
Shakir: So he shared (with them), but was of those who are cast off.
Yusuf Ali: He (agreed to) cast lots, and he was condemned:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت یونس ؑ کے بارے میں ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے