Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-142 ایت نمبر
| فَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَ هُوَ مُلِیْمٌ |
| آسان اُردو | پھر مچھلی نے اُس کو نگل لیا اور وہ الزام شدہ (ملزم) تھا؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر مچھلی نے انہیں نگل لیا، جبکہ وہ اپنے آپ کو ملامت کر رہے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | آخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا |
| احمد رضا خان | پھر اسے مچھلی نے نگل لیا اور وہ اپنے آپ کو ملامت کرتا تھا |
| احمد علی | پھر اسے مچھلی نے نگل لیا اور وہ اپنے آپ کو ملامت کرتا تھا |
| فتح جالندھری | پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھے |
| طاہر القادری | پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (اپنے آپ پر) نادم رہنے والے تھے، |
| علامہ جوادی | پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا جب کہ وہ خود اپنے نفس کی ملامت کررہے تھے |
| ایم جوناگڑھی | تو پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا اور وه خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے |
| حسین نجفی | تو انہیں مچھلی نے نگل لیا درآنحالیکہ کہ وہ (اپنے آپ کو) ملامت کر رہے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | And a fish swallowed him, and he was reproaching himself. |
| M.M.Pickthall: | And the fish swallowed him while he was blameworthy; |
| Saheeh International: | Then the fish swallowed him, while he was blameworthy. |
| Shakir: | So the fish swallowed him while he did that for which he blamed himself |
| Yusuf Ali: | Then the big Fish did swallow him, and he had done acts worthy of blame. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
حضرت یونس ؑ کے بارے میں ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے